

Loading content...
میں ایسے ہی کہوں گا کہ سب ظالمین شبیہِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم کر رہے تھے کہ کوئی قدموں پر پیشانی لگاتا تھا کوئی نعلین پر بوسہ دیتا تھا …عین اس وقت مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مصروفِ ظلم فوج پر حملہ کیا کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی تلوار لہرائی تودشمن کی توجہ شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہٹ گئی اس وقت عقال کو موقعہ مل گیااور وہ فوج کے اس گھیرے میں سے باہر نکل آیا اور شبیہہ پیغمبرعلیہ الصلوات والسلام کو لے کر خیام کی طرف دوڑا اُدھر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام مصروفِ جہاد تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار