

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے زبان حال سے یہ بھی فرمایا ہوگا کہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے بابا ذرا اس ماں کی کیفیت بھی آکر دیکھیں کہ جنہوں نے اٹھارہ سال تک اپنے لعل کو بیٹا نہیں کہا اب جس وقت سے انہوں نے شہزادے کی زین سے اترنے کی خبر سنی ہے ان کی عجیب حالت ہے ان کا سر سجدے میں ہے ان پر ایک دم ضعیفی آ گئی ہے پھر بھی وہ سر بہ سجود ہو کر حمد فرما رہی ہیںکسی طرح انہیں ان کا نورِ نظر ایک بار ملوا دیں کہ وہ اس کے منہ سے ایک بار توماں کا لفظ سن لیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار