

Loading content...
جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سنی تو کرسی سے اٹھ کر مرتجز کی طرف چلے مگر کیفیت یہ تھی کہ ان کا عمامے کے پیچ کھل کر گلے میں آ چکے تھے ایک ہاتھ سینے پر تھا رہوار تک پہنچتے پہنچتے سات مرتبہ فرمایا٭ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار