

Loading content...
اس کی وجہ یہ تھی کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام یہ نہیں چاہتے تھے کہ ہماری وجہ سے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام میدان میں آئیں شاید وہ انہیں لاش اٹھانے کی زحمت بھی نہیں دینا چاہتے تھے اور یہ بھی چاہتے تھے کہ انہیں ہماری شہادت کا صدمہ یکدم نہ پہنچے اس لئے صرف سلام کیا …(R_325)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار