

Loading content...
اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ انہوں نے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ کو زمین پر دیکھا تو ان کی یہ حالت ہوئی بلکہ اس کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اللہ کے حبیب کی شبیہہ کو زمین پر دیکھا تو اس کے احترام کے پیشِ نظر اپنے آپ کو زمین پر گرادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار