

Loading content...
صاحبانِ مقاتل لکھتے ہیں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام شہزادے کی لاش پر پہنچے اور انہوں نے شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کو زمین پر دیکھا تو پھر کھڑے نہ رہ سکے بلکہ انہوں نے اپنے آپ کو زمین پر گرا دیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار