

Loading content...
یعنی انہیں غم تھا تو صرف اس بات کا تھا کہ ظالمین اللہ کی ذات کے خلاف برسر پیکار تھے انہیں اپنے بیٹوں بھائیوں کا دکھ نہ تھا بلکہ اللہ کے نقصان کا غم تھا جو ان کیلئے نا قابل برداشت تھا اور وہ توہین اِلٰہی کے صدمے کی وجہ سے گریہ فرما رہے تھے وہ ظالمین کی طرف سے استخفافِ توحید کی وجہ سے ماتم کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار