

Loading content...
اس مکالمے سے ثابت ہوا کہ ان کے عواطف وجذبات عواطف بشریہ وانسانیہ نہیں بلکہ ماتحت اِلٰہی ہیں اس لئے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ ان کا گریہ فرمانا ، ماتم کرنا جوان بیٹے یا جوان بھائی کیلئے نہیں تھا بلکہ یہ ذاتِ واجب الوجود کی وجہ سے تھاکیونکہ اس پاک گھر کے ساتھ گستاخی کرنا گویا اللہ کے ساتھ گستاخی کرنے کے مترادف تھا، اس پاک گھر کے سامنے جسارت وظلم کی جرأت کرنا عین اللہ کے سامنے جسارت کی جرأت کرنا تھا اس لئے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر سن کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے گریہ فرماتے ہوئے جو کلمات ادا فرمائے تھے وہ یہ ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار