

Loading content...
اس کا ثبوت ہمیں اس وقت ملتا ہے جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا ظاہری بچپن کا دور ہے انہوں نے مولا امیر کائنات صلواة اللہ علیہا کی آغوشِ اطہر کو زینت بخشی ہوئی ہے اور وہ پاک باباعلیہ الصلوات والسلام پر اظہار حقیقت کیلئے سوال فرما رہی ہیں فرماتی ہیں بابا جان کیا آپ کو ہم سے محبت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار