

Loading content...
میں اپنے گھر کے بارے میں یہ بات دعوے سے کر سکتا ہوں کہ ہمارے گھرکے جو بزرگ تھے یا ہیں انہیں ہم نے اپنے جوان بیٹوں کی لاشوں پرروتے ہوئے بھی نہیں دیکھا بلکہ اپنے آقائی وسیدی ومرشدی دام ظلہ تعالیٰ کو تو میں نے جوان بیٹے کی لاش پر مسکراتا ہوا بھی دیکھا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ سب کچھ اس خون کا نتیجہ ہے کہ جو خاندانیت ونسب کی وجہ سے ان کے اندر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے منتقل ہوا ہے یہاں پر ہمیں سوچنا چاہیے کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام جو صبر خداوندی کے مظہر تھے ان کا اتنا شدید گریہ فرمانا کیا عواطف بشریہ کے ماتحت تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار