

Loading content...
اور آج ہم جدید سائنس کے حوالہ سے غش کرنے کی وجہ بھی جان چکے ہیں کہ انسان پر آنے والے کسی عظیم صدمہ کی وجہ سے دل اپنا تمام خون دماغ میں منتقل کردیتا ہے جس کی وجہ سے دماغ مائوف ہو جاتا ہے اور حواس معطل ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار