

Loading content...
اگر ہم ان تمام چیزوں کو عواطف بشریہ یا کسی انسانی جذبے کے ماتحت سمجھیں تو پھر تو یہ انتہائی کمزور بشریت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ عام دنیا داری میں ہم دیکھتے ہیں کہ قتل ہونے والے جوان بیٹوں کی لاشوں پر ہزاروں میں سے چند باپ غش کرتے ہیں یا چند مائیں غش کرتی ہیں ہر ماں کو غش نہیں آتا بلکہ انتہائی کمزور دل کے ماں باپ ہی غش کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار