

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ شہدائے کربلا کی لاشوں پر منہ اور رخساروں کا ماتم کرنا ثابت ہے اور بعض روایات میں توکچھ شہداء کی لاشوں پرروزِ عاشور اور پھر شام سے واپسی کے بعد خودامام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی پاک مزار پر پتھروں کے ساتھ ماتم کرنے تک کی روایات ملتی ہیں ایسے ہی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش پر ظاہراً غش فرمانا بھی ثابت ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار