

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس دور میں کچھ ابو جہل قسم کے افراد یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ منہ پر ماتم کرنے سے نعوذ باللہ کچھ روحانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں حالانکہ وہ جاہل یہ نہیں جانتے کہ کائنات کو روحانیت کا در س دینے والی عصمت کبریٰ کی حامل پاک مستورات صلواة اللہ علیہن سے کسی غیر روحانی عمل کے صدور کا تصور بھی کفر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار