

Loading content...
مثلاً ہم واقعاتِ کربلا میں دیکھتے ہیں کہ شہید انِ راہِ رضا کو رخصت کرتے وقت مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کا گریہ کرنا یا بعض شہداء کو رخصت کرتے وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا شدید گریہ فرمانا ہمارے سامنے بیان ہوتا ہے اور بعض مقامات پر پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کا گریہ وماتم بلکہ منہ پر ماتم کرنا بھی ثابت ہے جیسا کہ زیارت ناحیہ میں ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن خیام سے مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئے تو وہ اپنے منہ اور رخساروں پر ماتم کر رہے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار