

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہمیں جو باتیں عام اور معمولی نظر آتی ہیں وہ ایک عام انسان کیلئے تو معمولی ہو سکتی ہیں مگر اس پاک گھر علیہم الصلوات والسلام کے اسرارِ عظمت کے متلاشیوں کیلئے کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی غیر اہم نہیں ہوتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار