

Loading content...
واقعاتِ کربلاکو پڑھنے یا سننے والا ہر فرد ان واقعات کے اکثر اجزاء سے آشنا ہوتا ہے لیکن ان واقعات میںکئی باتیںایسی ہوتی ہیں کہ جنہیں ایک سرسری بین شخص معمولی سمجھتا ہے اور ان پر غور وفکر نہیں کرتا حالانکہ ان بظاہر معمولی نظر آنے والی باتوں کے اندر بھی اس پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے بہت بڑے بڑے اسرار و فضائل پوشیدہ ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار