

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے خیام کی جانب دیکھ کر فرمایا کہ جلدی کرو میرے لعل کے لئے مسند آراستہ کرو میری پاک امیدوں کے مرکز سے زین چھوٹ چکی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار