

Loading content...
یہ بھی دل مانتا ہے کہ جس وقت بھائی کی تنہائی اور امت کے ظلم دیکھے ہوں گے تو پاک دلہن صلواة اللہ علیہا نے مدینہ کی طرف رخ کر کے ملکۂ ہجر سین پاک صلواة اللہ علیہا سے فرمایا ہوگا کہ بہن بہت خوش قسمت ہوکہ آج بھائی کی یہ حالت نہیں دیکھی اگر آج آپ یہاں ہوتیں تویہ تیروں کی برستی بارش آپ سے ہرگز دیکھی نہ جاتی آج جس رنگ میں بھائی گھوڑے سے اتر رہا ہے وہ دیکھنا بہت مشکل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار