

Loading content...
جس وقت دائی پاک نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے زین چھوڑنے کی کیفیت خیام میں بیان کی اور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی دلہن بہن صلواة اللہ علیہا نے بھائی کے بارے میں سنا تو رو رو کرفریاد کرنے لگیں کہ خدا را کوئی ہے جو میرے جوان بھائی کی امداد کرے انہیں آرام سے زین سے اتارے اور خیام میں لے آئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار