

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے حکم کی تعمیل میں عقال فوجوں میں دوڑا مگر عقال جس طرف رخ کرتا تھا ظالمین تحفے پیش کرتے زخموں میں زخم لگنا شروع ہوئے ادھر دائی پاک صلوات اللہ علیھا نے خیام میں شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی یہ حالت بیان کی کہ اس وقت عقال شہزادے کو لے کر فوجوں کے درمیان بھاگ رہا ہے ظالم امت پھول برسا رہی ہے زخموں سے خون جاری ہے سر اطہر سے دستار گر چکی ہے خدا جانے کیا وجہ ہے کہ ایک ہاتھ مسلسل جگر پر ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار