

Loading content...
پاک راہوار چند قدم آگے جا کر پلٹا اور قریب آیا اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے رہوار کے گلے میں باہیں ڈال دیں اور فرمایا کہ عقال جتنا جلدی ہو سکے مجھے خیام میں لے چلومیں چاہتا ہوں کہ میرے ضعیف بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو میدان میں نہ آنا پڑے …میرے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام ضعیف ہیں زمانہ دشمن ہے اورانہیں جوان بیٹے کا صدمہ بھی بے وقت دیکھنا آگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار