

Loading content...
منقذ بن مرہ عبدی ملعون کا وار ہوتے ہی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ سینے پر آیا ہاتھ سے راہوار کی لگام چھوٹ گئی آواز دی بابا جان میرا آخری سلام قبول فرمائیںاور اس کے ساتھ ہی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سے زین چھوٹ گئی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار