

Loading content...
اس وقت حصین بن نمیر نے تیر روانہ کیا جو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے حلق پر قبول فرمایا منقذ بن مرہ عبدی ملعون اپنے باپ کی آواز پر اٹھا اور اس ملعون نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو سینے پر سہرا پہنایا، ادھر مرہ عبدی ملعون نے تلوار کا تحفہ پیش کیا جو پاک شہزادہ علیہ الصلوات والسلام کی بجائے سینہ پر سجے ہوئے نیزہ پر لگا جس کی وجہ سے نیزہ اپنے پھل سے جدا ہوگیا اور برچھی سینہ میں رہ گئی (R_321)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار