

Loading content...
یہ ملعون شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے حسن میں مستغرق ہوکر سوچنے میں مصروف تھا کہ عین اس وقت شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنگ کرتے ہوئے ان کھجوروں کے نزدیک سے آکرگزرے مگر اس ملعون نے حملہ نہیں کیا اس وقت اس کے ملعون باپ نے آواز دی او بدبخت! میں تمہارے ساتھ ہوں حملہ کرو ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار