

Loading content...
دوسری طرف شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام تلوار کے جوہر دکھانے میں مصروف تھے منقذ بن مرہ عبدی ملعون چھپ کر دیکھ رہا تھا شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پوری کائنات سے بے نیاز ہوکر جنگ میں مصروف تھے ان کے چہرے سے نقاب ہٹا ہوا تھا جس وقت اس ملعون نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی اٹھتی جوانی پہ نظر کی تو اس ملعون کا دل کانپ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار