

Loading content...
ابن سعد ملعون نے اسے بھی اجازت دے دی اور حصین بن نمیر کو بھی ان کے ساتھ روانہ کیا یہاں ایک اوروضاحت کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ ہم جس وقت یہ سنتے ہیں کہ میدان کربلا میں جنگ ہوئی تو ہم یہ قیاس کر لیتے ہیں کہ کربلا کا میدان کوئی ہموار میدان ہوگا ،جنگ سے پہلے میدان کو ہموار کیا جاتا ہوگا نشیب وفراز کو برابر کیا جاتا ہوگا مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے کیونکہ جہاں جنگیں ہوتی تھیں ضروری نہیں تھا کہ وہ کوئی ہموار میدان ہوں یا ان کو ہموار کیا جاتا ہو بلکہ جہاں بھی فوجوں کا آمنا سامنا ہو جاتا وہیں جنگ شروع ہو جاتی تھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار