

Loading content...
اس وقت حمید بن مسلم عیسائی اس کی طرف دیکھ کر کہتا ہے اوبدبخت! تجھے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ کامل کے ساتھ ایسی کون سی دشمنی ہے کہ سارے عرب کے گناہ اپنے سر لینے پر آمادہ ہو گئے ہواس ملعون نے کوئی جواب نہ دیا… (R_319)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار