

Loading content...
یہ ملعون کہتا ہے کہ اگر مجھے معقول انعام مل جائے تو میں اس شہزادے کو زین سے اتار سکتا ہوں شمر ملعون نے کہامیں نے اس کے ساتھ موصل کی مرجِ جہنیہ کا وعدہ کیا ہے اب یہ یقین دہانی چاہتا ہے کہ واقعی اسے موصل کی جاگیر ملے گی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار