

Loading content...
یہ دونوں چلتے ہوئے ابن سعد ملعون کے قریب آئے اس وقت وہ ملعون فوج کی ابتری اور بد حواسی کی وجہ سے انتہائی پریشان کھڑا تھا اس کے ساتھ حصین بن نمیر تمیمی بھی کھڑا تھا یہ دونوں اُس وقت پہنچے جس وقت ابن سعد ملعون پریشانی کے عالم میں بار بار پیشانی سے پسینہ پونچھ رہا تھا یہ دونوں اس کے قریب گئے تو شمر ملعون نے ابن سعد ملعون سے کہا کہ یہ کوفے کا لوہار کوئی بات کرنا چاہتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار