

Loading content...
یہ ملعون کہتا ہے میرے نزدیک تمہاری بات کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ تم بھی تو میری طرح ایک معمولی سپاہی ہو ایسا وعدہ کرے تو ابن سعد ملعون کرے جو ایک ذمہ دار افسر ہے فوج کا جرنیل ہے ، ذوالجوشن ملعون کہتا ہے میں تجھے ابن سعد ملعون کے پاس لے جاتا ہوں اور اُس سے ضمانت دلوا دیتا ہوں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار