Loading content...
یہ چلتا ہوا اس مقام پر آیا جہاں شمر ملعون تمام لشکر کو غلیظ غلیظ گالیاں دینے میں مصروف تھا اِس نے آکر اُس ملعون کا شانہ ہلایا ،شمر ملعون نے مڑ کر دیکھا اور پوچھا … کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار