

Loading content...
جس وقت یہ ملعون اپنے خیمے سے باہر آیا تو اس نے اپنے چاروں طرف نگاہ دوڑائی اس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے نعرہ ہائے تکبیر کی آواز سے میدان گونج رہا تھا اگرچہ بہت سے ملاعین مل کر حملہ آور تھے مگر مسلسل پسپاہو رہے تھے اور شمر ذوالجوشن ملعون دور کھڑا انہیں غلیظ غلیظ گالیاں دے کر جنگ میں جم جانے کی اور مل کر حملہ کرنے کی تاکید کررہا تھا اس ملعون کو یہ صورت حال دیکھ کر بہت غصہ آیا اور وہ غصے سے سیاہ ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار