

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ ظالمین کہہ رہے تھے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم یعنی مرکزِ شجاعتِ اِلٰہیہ کی شبیہہ کامل ہیں ان کے ساتھ جنگ فردہ کرنا موت کو حق مہر میں سر دینے کے مترادف ہے اس لئے اِن کے ساتھ اکیلے جنگ کوئی نہ کرے بلکہ سب مل کر حملہ کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار