

Loading content...
میں سمجھتا ہوں شاید یہ وجہ ہوکہ پہلے جتنی مرتبہ یہ خیام سے میدان میں تشریف لے گئے تو ان کے بارے میں تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو معلوم تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام واپس آجائیں گے مگر اس مرتبہ یقین تھا کہ واپس نہیں آئیں گے چونکہ انہوں نے زین چھوڑنی ہے تو اُن کا عمامہ فرشِ معلی کی زینت ضرور بنے گا… اس لئے بزرگوں کے مقدس تبرکات کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے تمام تبرکات کو خیام میں رکھواکر از سرِ نو دولہا بناکربھیجا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار