

Loading content...
جب ہم تاریخ ومقتل کی کتابوں کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پہلی مرتبہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کو عین پیغمبربنا کر روانہ کیا یعنی تبرکات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ان کو آراستہ فرمایا ۔ عمامہ، زرہ، تلوار، کمربند، حتیٰ کہ نعلین بھی سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہنا کر روانہ فرمایا مگر آخری مرتبہ ان تبرکات کے ساتھ روانہ نہیں فرمایا اس کی کیا وجوہات تھیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار