

Loading content...
یعنی شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جس وقت آخری مرتبہ اپنے پاک لعل کو روانہ فرمایا تو لخت جگر کو خز کا ریشمی سرمئی رنگ کا لباس پہنایا اور گلابی رنگ کاعمامہ بندھوایا اور خیام میں سے گھوڑے پر سوار کر کے روانہ فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار