

Loading content...
میدانِ کربلا کی جنوبی سائیڈ پر خاندان تطہیر علیہ الصلوات والسلام کے خیام نصب تھے ان خیام کی آخری قنات کا پردہ اٹھا کر ایک جوان گھوڑے پر سوار ہو کر سر جھکا کر پردے کے نیچے سے گزر کر باہر تشریف لائے یہ کون جوان ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار