

Loading content...
ایک طرف ظالمین کے خیام لگے ہوئے تھے ان خیموں میں کئی ملاعین زخمی حالت میں کراہ رہے تھے اور کئی ملاعین انہیں پانی پلانے میں مصروف تھے اور کئی طبیب ان کی مرہم پٹی کرنے میں مصروف تھے یہ وہ ملاعین تھے جنہیں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی شمشیر ِبرق پرور نے میدان میں آنے کی گستاخی کی ہلکی سی سزا دی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار