Loading content...
بعد از ظہر کا وقت تھا ہلکی ہلکی لُو چلی رہی تھی آسمان کا رنگ گرمی کی وجہ سے زرد تھا میدانِ کربلا میں گھوڑوں کے دوڑنے کی وجہ سے اڑنے والی گرد فضا میں دور دور تک چھائی ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار