

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا رو کر فرماتی ہیں کہ آج بھی جس وقت کوئی وہ واقعہ بیان کرے تو ہمیں ایسے دکھائی دیتا ہے کہ جیسے ہمارا جوان بیٹا ابھی ہمارے سامنے زین سے زمین کی طرف آ رہا ہے ہمیں وہ وقت نہیں بھولتا کہ وہ کتنی حسرت سے خیام کی طرف دیکھ رہے تھے ان کا عمامہ زمین کی زینت بنا ہوا تھا کسی ملعون نے اسے بھی زمین سے اٹھانا گوارا نہ کیا یہ وہ منظر ہے کہ جو ہمیں آج تک رلا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار