

Loading content...
کشاف اسرار مقاتل شیخ جعفر اعلیٰ اللہ مقامہ والی کربلا علیہ الصلوات والسلام کے حرم اطہر کے ایک مشہور روضہ خواں تھے انہوں نے ایک شب کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے روضہئِ اطہر کے سامنے والے حرم اطہر میں شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی شہادت پڑھی جس وقت انہوں نے یہ فرمایا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی عمامہ بائیں طرف گرا اور تلوار دائیں طرف گر ی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار