

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ منقذ بن مرہ عبدی ملعون نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پر نیزے کا وار کیا اور یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سے گھوڑے کی لگام چھوٹ گئی رکابوں سے پاؤں نکل گئے ایک ہاتھ سینہ پر آیا عمامہ بائیں طرف گرا تلوار دائیں طرف گری شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی اورگھوڑے کی گردن میں باہیں ڈال دیں،اُدھرکریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے کرسی چھوٹ گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار