

Loading content...
تاریخ و مقاتل کی کتابیں گواہ ہیں کہ اس دعا کے بعد ظالمین یعنی شریکِ ظلم لوگوں میں سے کوئی ایک بھی توبہ پر موفق نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی نصرت پر موفق ہوایعنی پھر کسی ظالم کو یہ توفیق نہیں دی گئی کہ وہ نصرت کر سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار