

Loading content...
یعنی واقعہ کربلا کے بعد یہ ملعون دس سال سے بھی زیادہ عرصہ زندہ رہا اور اگر امام وقت کو صرف مستجاب الدعوات ہی سمجھ لیا جائے تو بھی استجابت دعا میں اتنی تاخیر عدل واختیار اِلٰہی کے خلاف ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہاں قتل سے مراد ہلاکت ابدی اور قتل دینی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار