

Loading content...
بعض لوگوں نے جناب مختار ثقفی کے دور میں ملعونوں کے تہہ تیغ ہونے کو اس دعا کی استجابت قرار دیا ہے جبکہ یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ یہ ناممکن ہے کہ امام وقت کی دعا کو منظور ہونے میں سات آٹھ سال لگ جائیں بلکہ منقذبن مرہ عبدی ملعون تو جناب مختار ثقفی کے دور میں عبداللہ بن کا مل کے ہاتھوں صرف زخمی ہوا تھا اور مصعب بن زبیر کی فوج میں شامل ہوکر اس کی مدد کرتے ہوئے واصل جہنم ہوا تھا …(R_315)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار