

Loading content...
یہاں یہ عرض کرنا بھی مناسب ہوگا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اللہ اس قوم کو قتل کرے یہاں پر قتل سے مراد قتل ظاہری نہیں تھا بلکہ ہلاکت ابدی تھی کیونکہ یہ جملہ دعائیہ ہے اور اس دعا کیلئے تاخیر ناممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار