

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت زین چھوڑی اور زمین کو زینت بخشی تو زمین پر گرنے کے فوراً بعد اٹھ کر بیٹھ گئے اور خیام کی طرف رخ کر کے عرض کی بابا جان علیک الصلوات والسلام میراآخری سلام قبول فرمائیں ،عقال چند قدم آگے جانے کے بعدواپس آیا تو اس کی گردن میں باہیں ڈال کر فرمایا کہ اب ہمیں خیام کی طرف لے چلو …(R_313)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار