

Loading content...
بعض لوگوں نے بیان کیا ہے کہ گرز کا وار تھا بعض نے یہ بتایا ہے کہ تلوار کا وار تھا بعض نے یہ بتایا ہے کہ خنجر سے وا ر کیا گیاتھا بعض نے تیر کا ذکر کیا ہے بعض نے نیزے کا ذکر کیا ہے اور معروف یہی نیزے کا وار ہے کیونکہ روایات صحیحہ میں نیزے کا ذکر ہے اور یہی روایت درست ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار