

Loading content...
میں ان کو دیکھنے کی کوشش میں مصروف تھا کہ ایک مرتبہ ان کے رخ انور سے نقاب ہٹا ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے چودہویں رات کا چاند اچانک بادلوں کی اوٹ میں سے نکلتا ہے تو سارے ماحول کو چاندنی میں نہلا دیتا ہے ان کے رخِ انور کی چاندنی کی بارش نے ماحول کو خنک کر دیااور میری آنکھیں ان کے حسن وجمال کی وجہ سے خیرہ ہوگئیں میں دوڑا کہ ان کا رخ انور جی بھر کر دیکھ لوںمگر عین اس وقت میں نے دیکھا کہ ایک ملعون اپنی کمین گاہ سے نکلا اور اس ملعون نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پر حملہ کیا جو جان لیوا ثابت ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار